the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پینٹاگن نے کہا کہ شام کے سرمدا کے نزدیک گزشتہ ہفتے کیے گئے امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا لیڈر ابو افغان الماسری مارا گیا۔پینٹاگن کے ترجمان پیٹر کک نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مصر نژاد



الماسری افغانستان میں القاعدہ سے وابستہ تھا اور بعد میں وہ بھاگ کر شام آ گیا تھا جسے 18 نومبر کو کئے گئے فضائی حملے میں ہلاک کردیاگیا۔مسٹر کک نے کہا، "االماسری جنوب مغربی ایشیا میں کئی دہشت گرد تنظیموں سے منسلک تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.